the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے ریاستی حکومت سے پوچھا ہے کہ ریاست میں پٹرول پمپوں میں چپ لگا کر عوام کو کم پٹرول دینے کے معاملے میں اب تک پٹرول پمپو ں اور ان کے مالکان کے خلاف کیا کارروائی کی گئی۔عدالت نے انڈین آئل کارپوریشن سمیت تمام



مخالفین سے پوچھا ہے کہ حلف نامہ دے کر عدالت کو بتائیں کہ پیٹرول پمپ مالکان کے خلاف اب تک مجرمانہ معاملے کی کارروائی کی گئی یا نہیں۔جسٹس سدھیر اگروال اور جسٹس وریندر کمار دوئم کی بینچ نے سینئر وکیل ڈاکٹر اشوک نگم کی جانب سے دائر پٹیشن پر آج یہ حکم دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.